قرآن مجید سورہ : الفَاتِحَۃَ
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾
۱تمام حمدوثناء اللہ کے لیے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ ۲رحمٰن ہے بہتررحم والا ہے۔ ۳روزِ جزا کا مالک ہے۔ ۴ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ ۵ہمیں سیدھی راہ پر استوار رکھ۔ ۶راہ اُن لوگوں کی جن پر تو نے انعام کیا ہے۔ ۷نہ اُن کی جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی۔
1 All the praises and thanks be to Allah, the Lord of the Alameen (mankind, jinns and all that exists), 2The Most Beneficent, the Most Merciful. 3The Only Owner (and the Only Ruling Judge) of the Day of Recompense (i.e. the Day of Resurrection) 4You (Alone) we worship, and You (Alone) we ask for help (for each and everything). 5 Guide us to the Straight Way 6 The Way of those on whom You have bestowed Your Grace , 7 nor of those who went astray (such as the Christians).