قرآن مجید سورہ : المَاعُونِ
اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾ فَذٰلِکَ الَّذِیۡ یَدُعُّ الۡیَتِیۡمَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾ فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ یُرَآءُوۡنَ ۙ﴿۶﴾ وَ یَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾
۱کیا آپ نے روزِجزا کوجھٹلانے والے کو دیکھا ہے۔ ۲پس یہی وہ ہے جو یتیم کودھکے دیتاہے۔ ۳ اور مسکین کو طعام کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔ ۴پس ان نمازیوں کے لیے خرابی ہے۔ ۵جو نماز کی ادائیگی میں غفلت کرتے ہیں۔ ۶وہ جو ریاکاری کرتے ہیں۔ ۷اور مانگنے پر استعمال کی چیزیں نہیں دیتے۔
1Have you seen him who denies the Recompense? 2That is he who repulses the orphan (harshly), 3And urges not the feeding of AlMiskeen (the poor), 4So woe unto those performers of Salat (prayers) (hypocrites), 5Who delay their Salat (prayer) from their stated fixed times, 6Those who do good deeds only to be seen (of men), 7 And refuse Al-Maoon (small kindnesses e.g. salt, sugar, water, etc.).