قرآن مجید سورہ : البَلَدِ
لَاۤ اُقۡسِمُ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۱﴾ وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾ وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَ ۙ﴿۳﴾ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾ اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ یَّقۡدِرَ عَلَیۡہِ اَحَدٌ ۘ﴿۵﴾ یَقُوۡلُ اَہۡلَکۡتُ مَالًا لُّبَدًا ؕ﴿۶﴾ اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾ اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ عَیۡنَیۡنِ ۙ﴿۸﴾ وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیۡنِ ۙ﴿۹﴾ وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿ۚ۱۰﴾ فَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَۃَ ﴿۫ۖ۱۱﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡعَقَبَۃُ ﴿ؕ۱۲﴾ فَکُّ رَقَبَۃٍ ﴿ۙ۱۳﴾ اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِیۡ یَوۡمٍ ذِیۡ مَسۡغَبَۃٍ ﴿ۙ۱۴﴾ یَّتِیۡمًا ذَا مَقۡرَبَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾ اَوۡ مِسۡکِیۡنًا ذَا مَتۡرَبَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾ ثُمَّ کَانَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَۃِ ﴿ؕ۱۷﴾ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ﴿ؕ۱۸﴾ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِنَا ہُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ﴿ؕ۱۹﴾ عَلَیۡہِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَۃٌ ﴿٪۲۰﴾
۱مجھے اس شہر مکہّ کی قسم! ۲کہ اے محبوب آپ اس شہر میں رہائش پذیر ہیں۔ ۳اورتمہارے والد کی قسم اور اولاد کی قسم! ۴بیشک ہم نے اِنسان کوبڑے کٹھن ماحول میں پیدا کیاہے۔ ۵کیا وہ گمان کرتا ہے کہ اس پر کسی کو قدرت حاصل نہیں ہے۔ ۶کہتا ہے کہ میں نے بے پناہ مال برباد کردیا۔ ۷کیا اس کاخیال ہے کہ اسے کِسی نے نہیں دیکھا۔ ۸کیاہم نے دوآنکھیں نہیں بنائی ہیں۔ ۹اورزبان اور دوہونٹ بنائے ہیں۔ ۱۰ اورہم نے اسے دنیا اور آخرت کاراہ دکھلایا ہے. ۱۱پھر وہ عقبہ یعنی دشوار گزار گھاٹی سے نہیں گزرا۔ ۱۲اورکیا یہ بات ادراک میں ہے کہ عقبہ کیاہے۔ ۱۳کسی کی گردن چھڑاناہے۔ ۱۴یا افلاس کے دنوں میں کھانا کھلانا ہے۔ ۱۵یعنی یتیم رشتہ دار کو کھانا کھلانا ہے۔ ۱۶یا تنگدست مِسکین کوکھاناکھلاناہے۔ ۱۷پھر جو ان میں سے ایمان لائے اور آپس میں ایک دوسرے کو صبر کی تاکید کرتے ہیں اوردوسروں پر رحم کرنے کی بھی تاکیدکرتے ہیں۔ ۱۸یہی لوگ دائیں ہاتھ والے ہیں۔ ۱۹اورجن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں ہاتھ والے ہیں۔ ۲۰ ان لوگوں کو آگ میں ڈال کراوپر سے بند کردیا جائے گا۔
1I swear by this city (Makkah); 2 And you are free (from sin, to punish the enemies of Islam on the Day of the conquest) in this city (Makkah) , 3 And by the begetter (i.e. Adam ) and that which he begot (i.e. his progeny); 4 Verily, We have created man in toil. 5Thinks he that none can overcome him? 6 He says (boastfully): "I have wasted wealth in abundance!" 7Thinks he that none sees him? 8 Have We not made for him a pair of eyes? 9And a tongue and a pair of lips? 10 And shown him the two ways (good and evil)? 11 But he has made no effort to pass on the path that is steep. 12 And what will make you know the path that is steep? 13 (It is) Freeing a neck (slave, etc.) 14 Or giving food in a day of hunger (famine), 15To an orphan near of kin. 16 Or to a Miskeen (poor) afflicted with misery. 17Then he became one of those who believed, and recommended one another to perseverance and patience, and (also) recommended one another to pity and compassion. 18They are those on the Right Hand (the dwellers of Paradise), 19 But those who disbelieved in Our Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.), they are those on the Left Hand (the dwellers of Hell). 20 The Fire will be shut over them (i.e. they will be enveloped by the Fire without any opening or window or outlet.