قرآن مجید سورہ : الجَاثِیْۃِ
حٰمٓ ۚ﴿۱﴾ تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۲﴾ اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ﴿۳﴾ وَ فِیۡ خَلۡقِکُمۡ وَ مَا یَبُثُّ مِنۡ دَآبَّۃٍ اٰیٰتٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ۙ﴿۴﴾ وَ اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ مِنَ السَّمَآءِ مِنۡ رِّزۡقٍ فَاَحۡیَا بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا وَ تَصۡرِیۡفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۵﴾ تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾ وَیۡلٌ لِّکُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ ۙ﴿۷﴾ یَّسۡمَعُ اٰیٰتِ اللّٰہِ تُتۡلٰی عَلَیۡہِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسۡتَکۡبِرًا کَاَنۡ لَّمۡ یَسۡمَعۡہَا ۚ فَبَشِّرۡہُ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۸﴾ وَ اِذَا عَلِمَ مِنۡ اٰیٰتِنَا شَیۡئَۨا اتَّخَذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ؕ﴿۹﴾ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ جَہَنَّمُ ۚ وَ لَا یُغۡنِیۡ عَنۡہُمۡ مَّا کَسَبُوۡا شَیۡئًا وَّ لَا مَا اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡلِیَآءَ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ؕ۱۰﴾ ہٰذَا ہُدًی ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿٪۱۱﴾ اَللّٰہُ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَکُمُ الۡبَحۡرَ لِتَجۡرِیَ الۡفُلۡکُ فِیۡہِ بِاَمۡرِہٖ وَ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿ۚ۱۲﴾ وَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا مِّنۡہُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۳﴾ قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَغۡفِرُوۡا لِلَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ اَیَّامَ اللّٰہِ لِیَجۡزِیَ قَوۡمًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾ مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ اَسَآءَ فَعَلَیۡہَا ۫ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمۡ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۵﴾ وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ الۡکِتٰبَ وَ الۡحُکۡمَ وَ النُّبُوَّۃَ وَ رَزَقۡنٰہُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَ فَضَّلۡنٰہُمۡ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۱۶﴾ وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ ۚ فَمَا اخۡتَلَفُوۡۤا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَہُمُ الۡعِلۡمُ ۙ بَغۡیًۢا بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّ رَبَّکَ یَقۡضِیۡ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۷﴾ ثُمَّ جَعَلۡنٰکَ عَلٰی شَرِیۡعَۃٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ فَاتَّبِعۡہَا وَ لَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸﴾ اِنَّہُمۡ لَنۡ یُّغۡنُوۡا عَنۡکَ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ۚ وَ اللّٰہُ وَلِیُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۹﴾ ہٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿۲۰﴾ اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ اجۡتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنۡ نَّجۡعَلَہُمۡ کَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ سَوَآءً مَّحۡیَاہُمۡ وَ مَمَاتُہُمۡ ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾ وَ خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ لِتُجۡزٰی کُلُّ نَفۡسٍۭ بِمَا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۲﴾ اَفَرَءَیۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـہَہٗ ہَوٰىہُ وَ اَضَلَّہُ اللّٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ وَّ خَتَمَ عَلٰی سَمۡعِہٖ وَ قَلۡبِہٖ وَ جَعَلَ عَلٰی بَصَرِہٖ غِشٰوَۃً ؕ فَمَنۡ یَّہۡدِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰہِ ؕ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۳﴾ وَ قَالُوۡا مَا ہِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنۡیَا نَمُوۡتُ وَ نَحۡیَا وَ مَا یُہۡلِکُنَاۤ اِلَّا الدَّہۡرُ ۚ وَ مَا لَہُمۡ بِذٰلِکَ مِنۡ عِلۡمٍ ۚ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَظُنُّوۡنَ ﴿۲۴﴾ وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ مَّا کَانَ حُجَّتَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوا ائۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۵﴾ قُلِ اللّٰہُ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یَجۡمَعُکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۲۶﴾ وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ یَوۡمَئِذٍ یَّخۡسَرُ الۡمُبۡطِلُوۡنَ ﴿۲۷﴾ وَ تَرٰی کُلَّ اُمَّۃٍ جَاثِیَۃً ۟ کُلُّ اُمَّۃٍ تُدۡعٰۤی اِلٰی کِتٰبِہَا ؕ اَلۡیَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۸﴾ ہٰذَا کِتٰبُنَا یَنۡطِقُ عَلَیۡکُمۡ بِالۡحَقِّ ؕ اِنَّا کُنَّا نَسۡتَنۡسِخُ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۹﴾ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدۡخِلُہُمۡ رَبُّہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۳۰﴾ وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۟ اَفَلَمۡ تَکُنۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَاسۡتَکۡبَرۡتُمۡ وَ کُنۡتُمۡ قَوۡمًا مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۱﴾ وَ اِذَا قِیۡلَ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ السَّاعَۃُ لَا رَیۡبَ فِیۡہَا قُلۡتُمۡ مَّا نَدۡرِیۡ مَا السَّاعَۃُ ۙ اِنۡ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحۡنُ بِمُسۡتَیۡقِنِیۡنَ ﴿۳۲﴾ وَ بَدَا لَہُمۡ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوۡا وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۳۳﴾ وَ قِیۡلَ الۡیَوۡمَ نَنۡسٰکُمۡ کَمَا نَسِیۡتُمۡ لِقَآءَ یَوۡمِکُمۡ ہٰذَا وَ مَاۡوٰىکُمُ النَّارُ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۳۴﴾ ذٰلِکُمۡ بِاَنَّکُمُ اتَّخَذۡتُمۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ ہُزُوًا وَّ غَرَّتۡکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ لَا یُخۡرَجُوۡنَ مِنۡہَا وَ لَا ہُمۡ یُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ﴿۳۵﴾ فَلِلّٰہِ الۡحَمۡدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الۡاَرۡضِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۳۶﴾ وَ لَہُ الۡکِبۡرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۪ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۳۷﴾
۱حٰمٓ۔ ۲ یہ کتاب اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جو غلبے والا حکمت والاہے۔ ۳ بیشک آسمانوں اور زمین میں مومنوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ ۴اورتمہاری تخلیق اور پھیلائے ہوئے جانوروں میں یقین کرنے والی قوم کے لیے نشانیاں ہیں۔ ۵رات اور دن کے مختلف ہونے میں اور آسمان سے نازل کیے ہوئے رزق میں زمین کو مردہ ہونے کے بعد زندہ کرنے میں اور ہوائوں کے چلنے میں عقل رکھنے والی قوم کے لیے نشانیاں ہیں۔ ۶یہ اللہ تعالیٰ کی آیات ہیں جنھیں ہم آپ پر حق کے ساتھ پڑھتے ہیں پس اللہ اور اس کی آیات کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔ ۷ہر جھوٹے گنہگار کے لیے تباہی ہے۔ ۸اللہ کی آیتوں کو سنتا ہے جبکہ ان کی تلاوت کی جاتی ہے پھرتکبر کی بنا پر وہ اپنے کفرپراڑارہتا ہے غرضیکہ اس نے آیتوں کو سناہی نہیں،پس اس کیلئے دردناک عذاب کی خبر ہے۔ ۹اور پھر جب اسے ہماری آیات میں سے کسی چیز کا عِلم ہوتاہے توان کا مذاق اڑانے لگتاہے ان کیلئے رسوائی والا عذاب ہے۔ ۱۰ان کے پیچھے جہنم ہے اور جو انھوں نے کمایا اس میں سے کِسی چیز نے بھی انھیں غنی نہ کیا اور اللہ کے سوا جن کو انھوں نے حمایتی بنایا تھا وہ کام نہ آئے اور ان کے لیے عذابِ عظیم ہے۔ ۱۱یہ قرآن ہدایت ہے اور اپنے رب کی آیتوں کا انکار کرنے والوں کے لیے انتہائی دردناک عذاب ہے۔ ۱۲اللہ نے تمہارے لیے بحر کومسخرکردیاہے تاکہ اس میں اس کے حکم کے مطابق کشتیاں چلائی جائیں جس سے اس کافضل تلاش کیا جائے تاکہ تم شکرکرو۔ ۱۳آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے ان تمام کوتمہارے لیے مسخر کردیا گیاہے۔ غوروفکر کرنے والی قوم کے لیے بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ ۱۴آپ اہلِ ایمان سے فرمادیں کہ جولوگ اللہ کے دنوں کی امید نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں تاکہ اللہ ان لوگوں کو اُن کے اعمال کا بدلہ دے۔ ۱۵جوکوئی صالح عمل کرے گا تو وہ اس کی اپنی ذات کے لیے ہے اور جس نے بُرا کیا تو اسکا وبال اسی پر ہوگا پھر تمہیں لوٹ کر اپنے رب ہی کی طرف جانا ہے۔ ۱۶اور بیشک ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب ،حکومت اور نبوت عطا فرمائی اورہم نے ان کو پاکیزہ چیزوں کارزق دیا اورہم نے انھیں تمام دنیاپر فضیلت بھی عطا کی۔ ۱۷اورہم نے انھیں دین کے متعلق واضح ثبوت بھی عطا کیے پس انھوں نے عِلم آجانے کے بعد جو اختلاف کیا اس کی وجہ آپس میں ایک دوسرے سے ضد تھی۔ بیشک آپ کارب قیامت کے دن کی اختلاف شدہ باتوں میں ان کے درمیان فیصلہ فرما دے گا۔ ۱۸پھر ہم نے آپ کو دین کے معاملے میں شریعت پر قائم کردیا پس اسی کی اتباع کی جائے اور بے علم لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کی جائے۔ ۱۹بیشک وہ اللہ کے مقابلے میں آپ کے کچھ بھی کام نہ آسکیں گے۔ اور بیشک ظلم کرنے والے آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور اہلِ تقویٰ کا دوست اللہ ہے۔ ۲۰یہ لوگوں کے لیے بصیرت افروز قرآن ہے جوہدایت اور رحمت ہے یہ ان کے لیے بھی ہے جویقین لاتے ہیں۔ ۲۱کیا برائیوں کے مرتکب لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ کیا ہم ان کوان لوگوں کی مانند کردیں گے جو صاحب ایمان ہیں اور صالح عمل کرنیوالے ہیں۔ تاکہ ان کی زندگی اور موت ایک جیسی ہوجائے ان کاحکم جو یہ کرتے ہیں بہت ہی بُراہے۔ ۲۲اور اللہ نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیداکیاہے تاکہ ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے کا بدلہ دیاجائے اور ان پرظلم نہیں کیا جائے گا۔ ۲۳تو کیاآپ نے اس شخص کودیکھا ہے جس نے اپنی خواہشات کو اپنا معبود بنالیا ہے اور اللہ نے علم کے باوجود اسے بے راہ ہی رہنے دیا ہے اور اس کے کانوں اور دل پرمہر لگادی ہے اوراس کی آنکھوں پر پردہ آگیا ہے۔پس اللہ کے بعد اسے کون ہدایت دے کیا پھر بھی تم سبق حاصل نہیں کرتے۔ ۲۴اور انھوں نے کہا ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی زندگی ہے جس میں ہم نے مرنا اور جینا ہے زمانے کے علاوہ ہمیں کوئی چیز ہلاک نہیں کرتی۔ اور انھیں اس کا کوئی عِلم نہیں ہے۔ ۲۵یہ تو صرف قیاس ہی سے کام لے رہے ہیں۔اور جب اُن کے سامنے ہماری روشن آیات پڑھی جاتی ہیں تو اُن کے پاس سوائے یہ کہنے کے اور کچھ وجہ دلیل نہیں ہوتی کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے پاس باپ دادا کو لے آئو۔ ۲۶ آپ فرما دیجیے کہ اللہ ہی تمہیں زندگی عطا کرتاہے پھر وہی تمہیں مارتا ہے پھر وہی تمہیں قیامت کے دن جس کے متعلق شک نہیں ہے تم سب کوجمع کرے گا لیکن اُن کی اکثریت لاعِلم ہے۔ ۲۷اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے۔ اور قیامت قائم ہونے والے دن اہلِ باطل ہی خسارے میں رہ جائیں گے۔ ۲۸آپ ہر اُمت کوگھٹنوں کے بل گرا دیکھیں گے۔ ہر اُمت کواپنے اعمال نامے کی طرف بلایا جائے گا۔ آج کے دن تمہیں اس کا بدلہ دیاجائے گا جوکچھ تم کیا کرتے تھے۔ ۲۹ہمارا یہ لِکھا ہوا اعمال نامہ تمہارے بارے میں حق بیان کردے گا جو کچھ تم کرتے تھے ہم اسے لِکھواتے رہے۔ ۳۰پس ایمان لانے والوں اور صالح عمل کرنے والوں کوان کارب اپنی رحمت میں داخل فرمادے گا۔ یہی نمایاں کامیابی ہے۔ ۳۱اورکفر کرنے والوں سے کہا جائے گا کہ کیا میری آیات تمہیں پڑھ کر نہ سنائی جاتی تھیں اس کے باوجود تم نے تکبر کیااور مجرموں کی قوم بن گئے۔ ۳۲اورجب یہ بات کہی جاتی تھی کہ اللہ کا وعدہ سچاہے اور قیامت کے آنے میں کچھ شک نہیں ہے تو اس کے جواب میں تم یہی کہتے تھے کہ ہمیں قیامت کے متعلق بالکل معلوم نہیں ہے ہم اسے محض گمان تصور کرتے ہیں اور ہمیں اس کا یقین نہیں ہے۔ ۳۳اوران کے عملوں کی برائیاں ان پر نمایاں ہوگئیں اور اس عذاب نے آکر انھیں گھیر لیا جس کاوہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔ ۳۴اور ان سے کہہ دیاجائے گا کہ جس طرح تم نے آج کے دن کی ملاقات کوفراموش کیے رکھا اسی طرح ہم بھی فراموش کیے ہوئے ہیں اور تمھارا ٹھکانا جہنم ہے اور تمھارا کوئی مددگارنہیں ہے۔ ۳۵اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ کی آیتوں کوتم نے مذاق بنا لیا تھا اوردنیوی زندگی نے تمہیں دھوکے میں مبتلا کیاہوا تھا۔پس آج یہ دوزخ سے نکالے نہیں جائیں گے اور نہ ہی انھیں توبہ کی توفیق ملے گی۔ ۳۶پس تمام حمد اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں کارب ہے اور زمین کارب ہے رب العالمین بھی وہی ہے۔ ۳۷اورآسمانوں وزمین کی کبریائی اسی کی شانِ شایان ہے ، وہی غلبے والا حکمت والا ہے۔
1HaMeem. (These letters are one of the miracles of the Quran and none but Allah (Alone) knows their meanings). 2The revelation of the Book (this Quran) is from Allah, the All-Mighty, the All-Wise. 3Verily, in the heavens and the earth are signs for the believers. 4And in your creation, and what He scattered (through the earth) of moving (living) creatures are signs for people who have Faith with certainty. 5And in the alternation of night and day, and the provision (rain) that Allah sends down from the sky, and revives therewith the earth after its death, and in the turning about of the winds (i.e. sometimes towards the east or north, and sometimes towards the south or west etc., sometimes bringing glad tidingsof rain etc., and sometimes bringing the torment), are signs for a people who understand. 6These are the Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, revelations, etc.) of Allah, which We recite to you (O Muhammad SAW) with truth. Then in which speech after Allah and His Ayat will they believe? 7Woe to every sinful liar, 8Who hears the Verses of Allah (being) recited to him, yet persists with pride as if he heard them not. So announce to him a painful torment! 9And when he learns something of Our Verses (this Quran), he makes them a jest. For such there will be a humiliating torment. 10. In front of them there is Hell, and that which they have earned will be of no profit to them, nor (will be of any profit to them) those whom they have taken as Auliya (protectors, helpers, etc.) besides Allah. And theirs will be a great torment. 11 This (Quran) is a guidance. And those who disbelieve in the Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.) of their Lord, for them there is a painful torment of Rijz (a severe kind of punishment). 12Allah it is He Who has subjected to you the sea, that ships may sail through it by His Command, and that you may seek of His Bounty, and that you may be thankful, 13 And has subjected to you all that is in the heavens and all that is in the earth; it is all as a favour and kindness from Him. Verily, in it are signs for a people who think deeply. 14Say (O Muhammad SAW) to the believers to forgive those who (harm them and) hope not for the Days of Allah (i.e. His Recompense), that He may recompense people according to what they have earned (i.e. to punish these disbelievers, who harm the believers). 15Whosoever does a good deed, it is for his ownself, and whosoever does evil, it is against (his ownself). Then to your Lord you will be made to return. 16And indeed We gave the Children of Israel the Scripture, and the understanding of the Scripture and its laws, and the Prophethood; and provided them with good things, and preferred them above the Alameen (mankind and jinns) (of their time, during that period), 17And gave them clear proofs in matters (by revealing to them the Taurat (Torah)). And they differed not until after the knowledge came to them, through envy among themselves. Verily, Your Lord will judge between them on the Day of Resurrection about that wherein they used to differ. 18Then We have put you (O Muhammad SAW) on a plain way of (Our) commandment (like the one which We commanded Our Messengers before you (i.e. legal ways and laws of the Islamic Monotheism)). So follow you that (Islamic Monotheism and its laws), and follow not the desires of those who know not. 19Verily, they can avail you nothing against Allah (if He wants to punish you). Verily, the Zalimoon (polytheists, wrong-doers, etc.) are Auliya (protectors, helpers, etc.) to one another, but Allah is the Walee (Helper, Protector, etc.) of the Muttaqoon (pious - see V.2:2). 20This (Quran) is a clear insight and evidence for mankind, and a guidance and a mercy for people who have Faith with certainty . 21Or do those who earn evil deeds think that We shall hold them equal with those who believe (in the Oneness of Allah Islamic Monotheism) and do righteous good deeds, in their present life and after their death? Worst is the judgement that they make. 22And Allah has created the heavens and the earth with truth, in order that each person may be recompensed what he has earned, and they will not be wronged . 23Have you seen him who takes his own lust (vain desires) as his ilah (god), and Allah knowing (him as such), left him astray, and sealed his hearing and his heart, and put a cover on his sight. Who then will guide him after Allah? Will you not then remember? 24And they say: "There is nothing but our life of this world, we die and we live and nothing destroys us except Ad-Dahr (the time). And they have no knowledge of it, they only conjecture. 25And when Our Clear Verses are recited to them, their argument is no other than that they say: "Bring back our (dead) fathers, if you are truthful!" 26Say (to them): "Allah gives you life, then causes you to die, then He will assemble you on the Day of Resurrection about which there is no doubt. But most of mankind know not." 27And to Allah belongs the kingdom of the heavens and the earth. And on the Day that the Hour will be established, on that Day the followers of falsehood (polytheists, disbelievers, worshippers of false deities, etc.) shall lose (everything). 28And you will see each nation humbled to their knees (kneeling), each nation will be called to its Record (of deeds). This Day you shall be recompensed for what you used to do. 29This Our Record speaks about you with truth. Verily, We were recording what you used to do (i.e. Our angels used to record your deeds). 30Then, as for those who believed (in the Oneness of Allah Islamic Monotheism) and did righteous good deeds, their Lord will admit them to His Mercy. That will be the evident success. 31But as for those who disbelieved (it will be said to them): "Were not Our Verses recited to you? But you were proud, and you were a people who were Mujrimoon (polytheists, disbelievers, sinners, criminals)." 32And when it was said: "Verily! Allahs Promise is the truth, and there is no doubt about the coming of the Hour," you said; "We know not what is the Hour, we do not think it but as a conjecture, and we have no firm convincing belief (therein)." 33And the evil of what they did will appear to them, and they will be completely encircled by that which they used to mock at! 34And it will be said: "This Day We will forget you as you forgot the Meeting of this Day of yours. And your abode is the Fire, and there is none to help you." 35This, because you took the revelations of Allah (this Quran) in mockery, and the life of the world deceived you. So this Day, they shall not be taken out from there (Hell), nor shall they be Yustataboon (i.e. they shall not return to the worldly life, so that they repent to Allah, and beg His Pardon for their sins). 36So all the praises and thanks are to Allah, the Lord of the heavens and the Lord of the earth, and the Lord of the Alameen (mankind, jinns and all that exists). 37And His (Alone) is the Majesty in the heavens and the earth, and He is the All-Mighty, the All-Wise.