قرآن مجید سورہ : القَارِعَۃِ
اَلۡقَارِعَۃُ ۙ﴿۱﴾ مَا الۡقَارِعَۃُ ۚ﴿۲﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾ یَوۡمَ یَکُوۡنُ النَّاسُ کَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِ ۙ﴿۴﴾ وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ﴿۵﴾ فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۶﴾ فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾ وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾ فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ ؕ﴿۹﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہۡ ﴿ؕ۱۰﴾ نَارٌ حَامِیَۃٌ ﴿٪۱۱﴾
۱دل دہلانے والی خوفناک مصیبت۔ ۲خوفناک مصیبت کیاہے۔ ۳اورآپ کوکیامعلوم کہ یہ دل دہلانے والی خوفناک مصیبت کیاہے۔ ۴جس دن لوگ بکھرے ہوئے پَروانوں کی طرح ہوں گے۔ ۵اور پہاڑ دُھنکی ہوئی اُون کی مانند ہوںگے۔ ۶پس جس کی میزان کے پلڑے بھاری ہوں گے۔ ۷پس وہ من پسند عیش میں ہوگا۔ ۸اور جس کی میزان کے پلڑے ہلکے ہوں گے۔ ۹تو اس کے جائے قرار ہاویہ ہوگی۔ ۱۰اور آپ کو کیا معلوم کہ ہاویہ کیاہے۔ ۱۱ہاویہ شعلے مارتی ہوئی آگ ہے۔
1Al-Qariah (the striking Hour i.e. the Day of Resurrection), 2 What is the striking (Hour)? 3 And what will make you know what the striking (Hour) is? 4It is a Day whereon mankind will be like moths scattered about, 5 And the mountains will be like carded wool, 6 Then as for him whose balance (of good deeds) will be heavy, 7He will live a pleasant life (in Paradise). 8 But as for him whose balance (of good deeds) will be light, 9 He will have his home in Hawiyah (pit, i.e. Hell). 10 And what will make you know what it is? 11 (It is) a hot blazing Fire!