قرآن مجید سورہ : العٰدِیٰتِ
وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾ فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا ۙ﴿۲﴾ فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ﴿۳﴾ فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا ۙ﴿۴﴾ فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ﴿۵﴾ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾ وَ اِنَّہٗ عَلٰی ذٰلِکَ لَشَہِیۡدٌ ۚ﴿۷﴾ وَ اِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾ اَفَلَا یَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِی الۡقُبُوۡرِ ۙ﴿۹﴾ وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾ اِنَّ رَبَّہُمۡ بِہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّخَبِیۡرٌ ٪﴿۱۱﴾
۱ تیزی سے دوڑنے والے ہانپتے ہوئے گھوڑوں کی قسم! ۲پھر سم مار کر پتھروں سے آگ نکالنے والوں کی قسم! ۳پھر صبح کے وقت غارت گری کرتے ہیں۔ ۴پھر اس وقت گردو غبار اُڑاتے ہیں۔ ۵پھر دشمنوں کی فوج میں گھس جاتے ہیں۔ ۶بیشک اِنسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔ ۷اوریقینا وہ اسی پر خود ہی گواہ ہے۔ ۸اور بلاشبہ وہ مال کی محبت میں بڑی شدت رکھتاہے۔ ۹کیا وہ نہیں جانتا کہ جب اہل قبور کو قبروں میں سے اٹھایا جائے گا۔ ۱۰ اور جو کچھ سینوں میں ہے وہ کھل کر سامنے آجائے گا۔ ۱۱بلاشبہ ان کارب اس دن ان کی سب باتوں سے باخبرہوگا۔
1By the (steeds) that run, with panting (breath), 2 Striking sparks of fire (by their hooves), 3 And scouring to the raid at dawn 4And raise the dust in clouds the while, 5Penetrating forthwith as one into the midst (of the foe); 6 Verily! Man (disbeliever) is ungrateful to his Lord; 7And to that fact he bears witness (by his deeds); 8 And verily, he is violent in the love of wealth. 9 Knows he not that when the contents of the graves are brought out and poured forth (all mankind is resurrected). 10 And that which is in the breasts (of men) shall be made known. 11 Verily, that Day (i.e. the Day of Resurrection) their Lord will be Well-Acquainted with them (as to their deeds), (and will reward them for their deeds).