قرآن مجید سورہ : الزَّلۡزَالِ
اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾ وَ اَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَہَا ۙ﴿۲﴾ وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾ یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾ بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾ یَوۡمَئِذٍ یَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۬ۙ لِّیُرَوۡا اَعۡمَالَہُمۡ ؕ﴿۶﴾ فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾ وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾
۱جب زمین کو زلزلوں سے متزلزل کردیاجائے گا۔ ۲اور زمین اپنے بوجھ کو باہر نکال دے گی۔ ۳اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے۔ ۴اس روز وہ اپنی تمام خبریں بیان کردے گی۔ ۵کیونکہ آپ کے رب نے اسے وحی کردی ہے۔ ۶اس روز لوگ مختلف کیفیات میں اپنے رب کی طرف آئیں گے۔تاکہ ان کو اُن کے اعمال دکھادیں۔ ۷ پس جس نے ذرّہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔ ۸ اور جس نے ذرّہ بھر بُرائی کی ہوگی۔ وہ بھی اس دیکھ لے گا۔
1 When the earth is shaken with its (final) earthquake. 2 And when the earth throws out its burdens, 3 And man will say: "What is the matter with it?" 4 That Day it will declare its information (about all what happened over it of good or evil). 5 Because your Lord has inspired it. 6That Day mankind will proceed in scattered groups that they may be shown their deeds. 7So whosoever does good equal to the weight of an atom (or a small ant), shall see it. 8 And whosoever does evil equal to the weight of an atom (or a small ant), shall see it.