قرآن مجید سورہ : البَیِّنَۃِ
لَمۡ یَکُنِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ مُنۡفَکِّیۡنَ حَتّٰی تَاۡتِیَہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ۙ﴿۱﴾ رَسُوۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً ۙ﴿۲﴾ فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ ؕ﴿۳﴾ وَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنَۃُ ؕ﴿۴﴾ وَ مَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعۡبُدُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۙ حُنَفَآءَ وَ یُقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ذٰلِکَ دِیۡنُ الۡقَیِّمَۃِ ؕ﴿۵﴾ اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ شَرُّ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۶﴾ اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۷﴾ جَزَآؤُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ خَشِیَ رَبَّہٗ ٪﴿۸﴾
۱اہل کتاب میں سے اور مشرکوں میں سے جن لوگوں نے کفر کیا وہ کفر کوچھوڑنے والے نہ تھے یہاں تک ان کے پاس روشن دلیل نہ آجائے۔ ۲یعنی اللہ کا بھیجا ہوا رسول جو ان پاک صحیفوں کی تلاوت فرمائے۔ ۳ان میں مستحکم آیات لکھی ہوئی ہیں۔ ۴ اوراہل کتاب اس وقت تک فِرقوں میں تقسیم نہ ہوئے مگربعد اُس کے کہ ان کے پاس واضح دلیل آگئی۔ ۵اور انھیں یہی حکم دیاگیاتھا کہ دین میں مخلص ہوکر اللہ کی عبادت کریں۔ بالکل متوجہ ہوجائیں اورنماز قائم کیے رکھیں اور زکوٰۃ دیتے رہیں اوریہی دن مستحکم ہے۔ ۶بیشک اہلِ کتاب اورمشرکین میں سے جو کافر ہوئے۔ وہ جہنم کی آگ میں ہو ں گے ہمیشہ اِسی میں ر ہیں گے۔ وہی لوگ بہت بُری مخلوق ہیں۔ ۷بیشک جو لوگ صاحبِ ایمان بنے اور صالح عمل کرتے رہے وہی لوگ بہترین مخلوق ہیں۔ ۸ ان کی جزا ان کے رب کے پاس دائمی جنتیں ہیں۔ جن کے نیچے نہریں رواں دواں ہیں وہ ہمیشہ ابد تک ان میں رہیں گے۔ اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے۔ یہ انعام اس کیلئے ہے جس میں اپنے رب کی خشیت ہے۔
1 Those who disbelieve from among the people of the Scripture (Jews and Christians) and among Al- Mushrikoon, were not going to leave (their disbelief) until there came to them clear evidence. 2A Messenger (Muhammad (Peace be upon him)) from Allah, reciting (the Quran) purified pages (purified from Al-Batil (falsehood, etc.)). 3Containing correct and straight laws from Allah. 4 And the people of the Scripture (Jews and Christians) differed not until after there came to them clear evidence. (i.e. Prophet Muhammad (Peace be upon him) and whatever was revealed to him). 5 And they were commanded not, but that they should worship Allah, and worship none but Him Alone (abstaining from ascribing partners to Him), and perform As-Salat (Iqamat-as-Salat) and give Zakat: and that is the right religion. 6 Verily, those who disbelieve (in the religion of Islam, the Quran and Prophet Muhammad (Peace be upon him)) from among the people of the Scripture (Jews and Christians) and Al-Mushrikoon will abide in the Fire of Hell. They are the worst of creatures. 7 Verily, those who believe (in the Oneness of Allah, and in His Messenger Muhammad (Peace be upon him)) including all obligations ordered by Islam) and do righteous good deeds, they are the best of creatures. 8Their reward with their Lord is Adn (Eden) Paradise (Gardens of Eternity), underneath which rivers flow, they will abide therein forever, Allah Well-Pleased with them, and they with Him. That is for him who fears his Lord.