قرآن مجید سورہ : الْکٰفِرُوْنَ
قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾ لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ﴿۳﴾ وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾ لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾
۱آپ فرمادیں اے کفر کرنے والو! ۲میں ان کی پوجا نہیں کرتا جن کی تم پوجا کرتے ہو۔ ۳اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہوجس کی میں عبادت کرتاہوں۔ ۴اور نہ ہی میں اُس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو۔ ۵اورنہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتاہوں۔ ۶تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین ہے۔
1 Say (O Muhammad (Peace be upon him)to these Mushrikoon and Kafiroon): "O Al-Kafiroon (disbelievers in Allah, in His Oneness, in His Angels, in His Books, in His Messengers, in the Day of Resurrection, and in Al-Qadar, etc.)! 2"I worship not that which you worship, 3 "Nor will you worship that which I worship. 4 "And I shall not worship that which you are worshipping. 5 "Nor will you worship that which I worship. 6"To you be your religion, and to me my religion (Islamic Monotheism)."