قرآن مجید سورہ : النَّصۡرِ
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُۙ﴿۱﴾ وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲﴾ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾
۱جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح یابی ہوجائے۔ ۲اور آپ لوگوں کو اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے دیکھ لیں۔ ۳پس اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کریں اور اس سے بخش مانگیں۔ وہ بہت توبہ قبول کرنے والاہے۔
1When comes the Help of Allah (to you, O Muhammad (Peace be upon him) against your enemies) and the conquest (of Makkah), 2And you see that the people enter Allahs religion (Islam) in crowds, 3 So glorify the Praises of your Lord, and ask for His Forgiveness. Verily, He is the One Who accepts the repentance and forgives.