قرآن مجید سورہ : اللَّھَبِ
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾ مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُ مَالُہٗ وَ مَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾ سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾ وَّ امۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾ فِیۡ جِیۡدِہَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ٪﴿۵﴾
۱ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹے اور وہ ہلاک ہوا۔ ۲جو مال اس نے کمایا تھا اس کے کام نہ آیا۔ ۳ عنقریب اسے شعلے مارتی ہوئی آگ میں داخل کردیا جائے گا۔ ۴اور اُس کی بیوی ایندھن اُٹھانے والی ہے۔ ۵اس کے گلے میں کھجور کی رسی ہے۔
1Perish the two hands of Aboo Lahab (an uncle of the Prophet), and perish he! 2His wealth and his children (etc.) will not benefit him! 3He will be burnt in a Fire of blazing flames! 4And his wife too, who carries wood (thorns of Sadan which she used to put on the way of the Prophet (Peace be upon him) , or use to slander him) . 5. In her neck is a twisted rope of Masad (palm fibre)