قرآن مجید سورہ : الفَلَقِ
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
۱آپ فرمادیں میں صبح کے رب کی پناہ لیتاہوں۔ ۲اس کی تمام مخلوق کے شر سے۔ ۳اور اندھیرے کے شرسے پناہ لیتاہوں جب وہ چھا جائے۔ ۴ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکیں مارنے والی ہیں ۵اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
1|SAY: "I SEEK refuge with the Lord of rising day 2 "From the evil of what He has created; 3 "And from the evil of the darkening (night) as it comes with its darkness; (or the moon as it sets or goes away). 4 "And from the evil of the witchcrafts when they blow in the knots, 5 "And from the evil of the envier when he envies."