قرآن مجید سورہ : النَّاسِ
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾
۱آپ فرمادیں میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ۲جو تمام لوگوں کا بادشاہ ہے۔ ۳سب لوگوں کا معبود ہے۔ ۴اس کے شرسے جو بارباروسوسہ ڈالے جو چھپ کرحملہ کرے۔ ۵جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتاہے۔ ۶خواہ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے ہو۔
1|SAY: "I SEEK refuge with the Lord of men, 2"The King of mankind, 3"The Ilah (God) of mankind, 4"From the evil of the whisperer (devil who whispers evil in the hearts of men) who withdraws (from his whispering in ones heart after one remembers Allah) , 5 "Who whispers in the breasts of mankind, 6"Of jinns and men."