قرآن مجید سورہ : لُقۡمٰنَ
الٓـمّٓ ۚ﴿۱﴾ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّلۡمُحۡسِنِیۡنَ ۙ﴿۳﴾ الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۴﴾ اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾ وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشۡتَرِیۡ لَہۡوَ الۡحَدِیۡثِ لِیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ٭ۖ وَّ یَتَّخِذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۶﴾ وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا وَلّٰی مُسۡتَکۡبِرًا کَاَنۡ لَّمۡ یَسۡمَعۡہَا کَاَنَّ فِیۡۤ اُذُنَیۡہِ وَقۡرًا ۚ فَبَشِّرۡہُ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۷﴾ اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ ۙ﴿۸﴾ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۹﴾ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَیۡرِ عَمَدٍ تَرَوۡنَہَا وَ اَلۡقٰی فِی الۡاَرۡضِ رَوَاسِیَ اَنۡ تَمِیۡدَ بِکُمۡ وَ بَثَّ فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍ ؕ وَ اَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنۡۢبَتۡنَا فِیۡہَا مِنۡ کُلِّ زَوۡجٍ کَرِیۡمٍ ﴿۱۰﴾ ہٰذَا خَلۡقُ اللّٰہِ فَاَرُوۡنِیۡ مَاذَا خَلَقَ الَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ بَلِ الظّٰلِمُوۡنَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿٪۱۱﴾ وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا لُقۡمٰنَ الۡحِکۡمَۃَ اَنِ اشۡکُرۡ لِلّٰہِ ؕ وَ مَنۡ یَّشۡکُرۡ فَاِنَّمَا یَشۡکُرُ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۱۲﴾ وَ اِذۡ قَالَ لُقۡمٰنُ لِابۡنِہٖ وَ ہُوَ یَعِظُہٗ یٰبُنَیَّ لَا تُشۡرِکۡ بِاللّٰہِ ؕؔ اِنَّ الشِّرۡکَ لَظُلۡمٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۳﴾ وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ ۚ حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ وَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍ وَّ فِصٰلُہٗ فِیۡ عَامَیۡنِ اَنِ اشۡکُرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیۡکَ ؕ اِلَیَّ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۴﴾ وَ اِنۡ جَاہَدٰکَ عَلٰۤی اَنۡ تُشۡرِکَ بِیۡ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلۡمٌ ۙ فَلَا تُطِعۡہُمَا وَ صَاحِبۡہُمَا فِی الدُّنۡیَا مَعۡرُوۡفًا ۫ وَّ اتَّبِعۡ سَبِیۡلَ مَنۡ اَنَابَ اِلَیَّ ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرۡجِعُکُمۡ فَاُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾ یٰبُنَیَّ اِنَّہَاۤ اِنۡ تَکُ مِثۡقَالَ حَبَّۃٍ مِّنۡ خَرۡدَلٍ فَتَکُنۡ فِیۡ صَخۡرَۃٍ اَوۡ فِی السَّمٰوٰتِ اَوۡ فِی الۡاَرۡضِ یَاۡتِ بِہَا اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَطِیۡفٌ خَبِیۡرٌ ﴿۱۶﴾ یٰبُنَیَّ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ وَ اۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ انۡہَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَاۤ اَصَابَکَ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ ﴿ۚ۱۷﴾ وَ لَا تُصَعِّرۡ خَدَّکَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرٍ ﴿ۚ۱۸﴾ وَ اقۡصِدۡ فِیۡ مَشۡیِکَ وَ اغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ اَنۡکَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿٪۱۹﴾ اَلَمۡ تَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ اَسۡبَغَ عَلَیۡکُمۡ نِعَمَہٗ ظَاہِرَۃً وَّ بَاطِنَۃً ؕ وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّ لَا ہُدًی وَّ لَا کِتٰبٍ مُّنِیۡرٍ ﴿۲۰﴾ وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَ لَوۡ کَانَ الشَّیۡطٰنُ یَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۲۱﴾ وَ مَنۡ یُّسۡلِمۡ وَجۡہَہٗۤ اِلَی اللّٰہِ وَ ہُوَ مُحۡسِنٌ فَقَدِ اسۡتَمۡسَکَ بِالۡعُرۡوَۃِ الۡوُثۡقٰی ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ عَاقِبَۃُ الۡاُمُوۡرِ ﴿۲۲﴾ وَ مَنۡ کَفَرَ فَلَا یَحۡزُنۡکَ کُفۡرُہٗ ؕ اِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ فَنُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۲۳﴾ نُمَتِّعُہُمۡ قَلِیۡلًا ثُمَّ نَضۡطَرُّہُمۡ اِلٰی عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۲۴﴾ وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ ؕ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۵﴾ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۶﴾ وَ لَوۡ اَنَّ مَا فِی الۡاَرۡضِ مِنۡ شَجَرَۃٍ اَقۡلَامٌ وَّ الۡبَحۡرُ یَمُدُّہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ سَبۡعَۃُ اَبۡحُرٍ مَّا نَفِدَتۡ کَلِمٰتُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۷﴾ مَا خَلۡقُکُمۡ وَ لَا بَعۡثُکُمۡ اِلَّا کَنَفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۲۸﴾ اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ سَخَّرَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ۫ کُلٌّ یَّجۡرِیۡۤ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ اَنَّ اللّٰہَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۲۹﴾ ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الۡبَاطِلُ ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿٪۳۰﴾ اَلَمۡ تَرَ اَنَّ الۡفُلۡکَ تَجۡرِیۡ فِی الۡبَحۡرِ بِنِعۡمَتِ اللّٰہِ لِیُرِیَکُمۡ مِّنۡ اٰیٰتِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿۳۱﴾ وَ اِذَا غَشِیَہُمۡ مَّوۡجٌ کَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۚ فَلَمَّا نَجّٰہُمۡ اِلَی الۡبَرِّ فَمِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا کُلُّ خَتَّارٍ کَفُوۡرٍ ﴿۳۲﴾ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ وَ اخۡشَوۡا یَوۡمًا لَّا یَجۡزِیۡ وَالِدٌ عَنۡ وَّلَدِہٖ ۫ وَ لَا مَوۡلُوۡدٌ ہُوَ جَازٍ عَنۡ وَّالِدِہٖ شَیۡئًا ؕ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ٝ وَ لَا یَغُرَّنَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۳۳﴾ اِنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ عِلۡمُ السَّاعَۃِ ۚ وَ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ ۚ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡاَرۡحَامِ ؕ وَ مَا تَدۡرِیۡ نَفۡسٌ مَّاذَا تَکۡسِبُ غَدًا ؕ وَ مَا تَدۡرِیۡ نَفۡسٌۢ بِاَیِّ اَرۡضٍ تَمُوۡتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿٪۳۴﴾
۱الٓمٓ ۲یہ حکمت آمیز کتاب کی آیات ہیں۔ ۳محسنین کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔ ۴جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ آخرت پریقین رکھتے ہیں۔ ۵وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور انہی لوگوں کی فلاح ہوگی۔ ۶اور لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو غیر ضروری باتوں کو اپنا لیتے ہیں۔ تاکہ علم کے بغیراللہ کی راہ سے بہکا دیں اور اسے مذاق بنالیں۔ وہی لوگ ہیں جن کے لیے ذلت والا عذاب ہے۔ ۷اور جب اسے ہماری آیات پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو تکبر کی بنا پر منہ پھیر لیتا ہے گویا کہ اس نے سنا نہیں غرضیکہ اس کے کان بہرے ہیں۔ تو اس کے لیے درد ناک عذاب کا مژدہ ہے ۸بلاشبہ ایمان لانے والوں اور صالح عمل کرنے والوں کے لیے جنت نعیم ہے۔ ۹اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا وعدہ حق ہے۔ اور وہی صاحب عزت صاحب حکمت ہے۔ ۱۰اس نے ستونوں کے بغیر آسمان بنائے ہیں۔ جو تمہیں نظر آتے ہیں اور اس نے زمین پر پہاڑوں کو جما رکھا ہے تاکہ زمین تمہیں لے کر جھک نہ جائے اور اس زمین میں تمام طرح کے جانور پھیلا رکھے ہیں۔ اور ہم نے آسمان سے پانی نازل فرمایا ہے تو اس سے زمین میں ہر طرح کی نباتات کا عمدہ جوڑا اگایا ہے۔ ۱۱یہ تو اللہ کا تخلیق کردہ ہے پس مجھے وہ دکھائیے جو اس کے سواکسی اور نے تخلیق کیا ہے۔ بلکہ ظلم کرنے والے واضح طور پر گمراہی میں ہیں. ۱۲اور بلاشبہ ہم نے لقمان کو حکمت عطا فرمائی یہ کہ اللہ کا شکر کرو۔ اور جو شکر ادا کرتا ہے تو بلاشہ اس کا شکر کرنا اسی کے لیے بہتر ہے۔ اور جس نے انکار کیا تو بیشک اللہ غنی ہے حمد کیا گیا ہے۔ ۱۳اور جب لقمان نے اپنے بیٹے سے اسے نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ بیشک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ ۱۴اور ہم نے انسان کو والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید کی جس کی والدہ نے اسے کمزوری پر کمزوری کے باوجود اے اٹھائے رکھا اور دو سال میں اس کا دودھ چھڑایا اس لیے میرا اور اپنے والدین کا شکر ادا کرو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ ۱۵ اور اگر وہ تجھے مجبور کریں کہ تو میرے ساتھ اس کو شریک ٹھہرائے جس کا تجھے علم نہیں ہے۔ تو ان کا کہنا نہ ماننا اور دنیا میں ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا اور اس کے راستے کی اتباع کرو جو میری طرف متوجہ ہے۔پھر تم نے میری طرف ہی واپس آنا ہے تو اس وقت جو تم کیا کرتے تھے تو میں اس سے تمہیں مطلع کردوں گا۔ ۱۶اے میرے بیٹے اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر بھی باریک ہو پھر وہ کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں یا زمین میں پوشیدہ ہو تو اللہ اسے سامنے لے آئے گا۔ بیشک اللہ لطیف ہے باخبر ہے۔ ۱۷اے میرے بیٹے! نماز قائم کر اور اچھے کاموں کی ترغیب دے اور بری باتوں سے منع کر اور مصیبت آنے پر صبر کر بیشک یہ بڑے عزم والے کام ہیں۔ ۱۸اور لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے چہرے کو ان سے دوسری طرف نہ کر اور زمین میں اتراتا ہوا نہ چل۔بیشک اللہ کسی اترانے والے خودنمائی کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔ ۱۹اور اپنی چال میں اعتدال پسندی سے کام لے اور اپنی آواز کو پست رکھ،بیشک سب آوازوں سے نازیبا آواز گدھے کی ہے۔ ۲۰کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمیں میں ہے بیشک اللہ نے اسے تمہارے لیے مسخر کر دیا ہے اور تم پر اپنی ظاہر اور پوشیدہ نعمتوں کو پورا کر دیا ہے۔ اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو علم کے بغیر اللہ کے بارے میں بحث و تکرار کرتے ہیں اور ان کے پاس ہدایت ہے اور نہ روشن کتاب ہے۔ ۲۱اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس کتاب کی اتباع کرو جس کا نزول اللہ نے کیا ہے تو وہ کہنے لگتے ہیں کہ ہم تو اسی راہ پر چلیں گے جس پر ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو پایا ہے مگر وہ شیطان کے پیچھے چلیں گے جو انھیں دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہے۔ ۲۲اورجس نے اللہ کے حضور تسلیم و رضا کر لی اور نیکی کرنیوالا بھی ہو تو بیشک اس نے مضبوط حلقہ کو مضبوطی کے ساتھ تھام لیا اور اللہ کی طرف ہی سب امور کا انجام ہے۔ ۲۳اور جس نے کفر کیا تو اس کا کفر آپ کومغموم نہ کرے۔ انھوں نے ہماری طرف ہی واپس آنا ہے پس جو کچھ انھوں نے کیا ہے ہم انھیں اس سے آگاہ کر دیں گے۔ بیشک اللہ سینوں کے چھپے رازوں کو جاننے والا ہے۔ ۲۴ہم انھیں دنیا میں تھوڑا فائدہ اٹھانے کی مہلت اور دیں گے پھر ہم اُن کو سخت عذاب کی طرف کھینچ کر لے جائیں گے. ۲۵اور اگر ان سے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کے بارے میں پوچھا جائے تو وہ کہیں گے کہ اللہ نے پیدا کیا ہے۔ فرما دیجیے کہ حمد اللہ ہی کی ہے بلکہ ان میں سے اکثر لوگ لا علم ہیں۔ ۲۶اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے۔بیشک اللہ غنی ہے حمید ہے ۲۷تمھارا پیدا کرنا اور قیامت کے دن دوبارہ زندہ کرنا نفس واحد کی طرح ہے۔ بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔ ۲۸تمھارا پیدا کرنا اور قیامت کے دن دوبارہ زندہ کرنا نفس واحد کی طرح ہے۔ بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے۔ ۲۹اے سننے والے تو نے نہ دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے، اور اسی نے سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے۔ تمام مقررہ مدت تک چل رہے ہیں اور یقینا اللہ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔ ۳۰یہ اس کی شان ہے بیشک اللہ وہ ہے جو حق ہے اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں سب باطل ہے اور بیشک اللہ ہی عالی مرتبہ سب سے بڑا ہے۔ ۳۱کیا تم نے نہیں دیکھا یہ کہ سمندر میں کشتیاں اللہ کی نعمت کی بنا پر چلتی ہیں تاکہ وہ تمہیں کچھ اپنی نشانیاں دکھادے۔ بیشک اس میں ہر صبر کرنے والے اور شکر گزار کے لیے نشانیاں ہیں۔ ۳۲اور جب موج ان پر سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہے تو وہ اس کے دین پر کار بند ہو کر اخلاص کے ساتھ اللہ کو پکارتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو نجات دیکر خشکی کی طرف لے آتا ہے تو ان میں چند ہی حق پر ہوتے ہیں ہماری آیتوں کا انکار تو وہی کرتا ہے جو عہد شکن ناشکرا ہوتا ہے۔ ۳۳اے لوگو! تم اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے خائف رہو جس دن کوئی باپ اپنے بیٹے کے کام نہ آئے گا اور نہ ہی کوئی بیٹا اپنے باپ کے کچھ کام آسکے گا۔بیشک اللہ کا وعدہ حق ہے پھر دنیا کی زندگی تمہیں ہرگز فریب میں مبتلا نہ کر دے۔ اور فریب دینے والا شیطان تمہیں ہرگز اللہ سے دھوکہ نہ دے. ۳۴بیشک قیامت کا اصل علم اللہ کے پاس ہے۔ وہی بارش برساتا ہے۔اور وہی حاملہ کے پیٹ کے اندر کا حال جانتا ہے اور کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کرے گا۔ اور کوئی شخص یہ بات بھی نہیں جانتا کہ اسے کس سر زمین میں موت آئے گی، بیشک اللہ علم والا خبروالا ہے۔
1AlifLamMeem. (These letters are one of the miracles of the Quran, and none but Allah (Alone) knows their meanings.) 2These are Verses of the Wise Book (the Quran). 3A guide and a mercy for the Muhsinoon (gooddoers) 4Those who perform AsSalat (Iqamatas- Salat) and give Zakat and they have faith in the Hereafter with certainty. 5Such are on guidance from their Lord, and such are the successful. 6And of mankind is he who purchases idle talks (i.e.music, singing, etc.) to mislead (men) from the Path of Allah without knowledge, and takes it (the Path of Allah, the Verses of the Quran) by way of mockery. For such there will be a humiliating torment (in the Hell-fire). 7And when Our Verses (of the Quran) are recited to such a one, he turns away in pride, as if he heard them not, as if there were deafness in his ear. So announce to him a painful torment. 8Verily, those who believe (in Islamic Monotheism) and do righteous good deeds, for them are Gardens of delight (Paradise). 9To abide therein. It is a Promise of Allah in truth. And He is the AllMighty, the AllWise. 10He has created the heavens without any pillars, that you see and has set on the earth firm mountains, lest it should shake with you. And He has scattered therein moving (living) creatures of all kinds. And We send down water (rain) from the sky, and We cause (plants) of every goodly kind to grow therein. 11This is the creation of Allah. So show Me that which those (whom you worship), besides Him have created. Nay, the Zalimoon (polytheists, wrongdoers and those who do not believe in the Oneness of Allah) are in plain error. 12And indeed We bestowed upon Luqman AlHikmah (wisdom and religious understanding, etc.) saying: "Give thanks to Allah," and whoever gives thanks, he gives thanks for (the good of) his ownself. And whoever is unthankful, then verily, Allah is AllRich (Free of all wants), Worthy of all praise. 13And (remember) when Luqman said to his son when he was advising him: "O my son! Join not in worship others with Allah. Verily! Joining others in worship with Allah is a great Zoolm (wrong) indeed. 14And We have enjoined on man (to be dutiful and good) to his parents. His mother bore him in weakness and hardship upon weakness and hardship, and his weaning is in two years give thanks to Me and to your parents, unto Me is the final destination. 15But if they (both) strive with you to make you join in worship with Me others that of which you have no knowledge, then obey them not, but behave with them in the world kindly, and follow the path of him who turns to Me in repentance and in obedience. Then to Me will be your return, and I shall tell you what you used to do. 16"O my son! If it be (anything) equal to the weight of a grain of mustard seed, and though it be in a rock, or in the heavens or in the earth, Allah will bring it forth. Verily, Allah is Subtle (in bringing out that grain), WellAware (of its place). 17"O my son! AqimisSalat (perform AsSalat), enjoin (people) for AlMaroof (Islamic Monotheism and all that is good), and forbid (people) from AlMunkar (i.e. disbelief in the Oneness of Allah, polytheism of all kinds and all that is evil and bad), and bear with patience whatever befall you. Verily! These are some of the important commandments ordered by Allah with no exemption. 18"And turn not your face away from men with pride, nor walk in insolence through the earth. Verily, Allah likes not each arrogant boaster. 19"And be moderate (or show no insolence) in your walking, and lower your voice. Verily, the harshest of all voices is the voice (braying) of the ass." 20See you not (O men) that Allah has subjected for you whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth, and has completed and perfected His Graces upon you, (both) apparent (i.e Islamic Monotheism, and the lawful pleasures of this world, including health, good looks, etc.) and hidden (i.e. Ones Faith in Allah (of Islamic Monotheism) knowledge, wisdom, guidance for doing righteous deeds, and also the pleasures and delights of the Hereafter in Paradise, etc.)? Yet of mankind is he who disputes about Allah without knowledge or guidance or a Book giving light! 21 And when it is said to them: "Follow that which Allah has sent down", they say: "Nay, we shall follow that which we found our fathers (following)." (Would they do so) even if Shaitan (Satan) invites them to the torment of the Fire. 22And whosoever submits his face (himself) to Allah (i.e.(follows Allahs Religion of Islamic Monotheism), worships Allah (Alone) with sincere Faith in the (1) Oneness of His Lordship,(2) Oneness of His worship, and (3) Oneness of His Names and Qualities), while he is a Muhsin (gooddoer i.e. performs good deeds totally for Allahs sake without any show-off or to gain praise or fame etc. and does them in accordance with the Sunnah of Allahs Messenger Muhammad SAW), then he has grasped the most trustworthy handhold (La ilaha ill-Allah (none has the right to be worshipped but Allah)). And to Allah return all matters for decision. 23And whoever disbelieved, let not his disbelief grieve you (O Muhammad SAW),. to Us is their return, and We shall inform them what they have done. Verily, Allah is the AllKnower of what is in the breasts (of men). 24We let them enjoy for a little while, then in the end We shall oblige them to (enter) a great torment. 25And if you (O Muhammad SAW) ask them: "Who has created the heavens and the earth," they will certainly say: "Allah." Say: "All the praises and thanks be to Allah!" But most of them know not. 26To Allah belongs whatsoever is in the heavens and the earth. Verily, Allah, He is AlGhanee (Rich, Free of all wants), Worthy of all praise. 27And if all the trees on the earth were pens and the sea (were ink wherewith to write), with seven seas behind it to add to its (supply), yet the Words of Allah would not be exhausted. Verily, Allah is AllMighty, AllWise. 28The creation of you all and the resurrection of you all are only as (the creation and resurrection of) a single person. Verily, Allah is AllHearer, AllSeer. 29 See you not (O Muhammad SAW) that Allah merges the night into the day (i.e. the decrease in the hours of the night are added in the hours of the day), and merges the day into the night (i.e. the decrease in the hours of day are added in the hours of night), and has subjected the sun and the moon, each running its course for a term appointed; and that Allah is AllAware of what you do. 30That is because Allah, He is the Truth, and that which they invoke besides Him is AlBatil (falsehood, Satan and all other false deities), and that Allah, He is the Most High, the Most Great. 31See you not that the ships sail through the sea by Allahs Grace? that He may show you of His Signs? Verily, in this are signs for every patient, grateful (person). 32And when a wave covers them like shades (i.e. like clouds or the mountains of seawater), they invoke Allah, making their invocations for Him only. But when He brings them safe to land, there are among them those that stop in the middle, between (Belief and disbelief). But none denies Our Signs except every perfidious ungrateful. 33 O mankind! Be afraid of your Lord (by keeping your duty to Him and avoiding all evil), and fear a Day when no father can avail aught for his son, nor a son avail aught for his father. Verily, the Promise of Allah is true, let not then this (worldly) present life deceive you, nor let the chief deceiver (Satan) deceive you about Allah. 34Verily, Allah! With Him (Alone) is the knowledge of the Hour, He sends down the rain, and knows that which is in the wombs. No person knows what he will earn tomorrow, and no person knows in what land he will die. Verily, Allah is AllKnower, AllAware (of things). As-Sajda The Prostration