قرآن مجید سورہ : المُجَادَلَۃِ
قَدۡ سَمِعَ اللّٰہُ قَوۡلَ الَّتِیۡ تُجَادِلُکَ فِیۡ زَوۡجِہَا وَ تَشۡتَکِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ٭ۖ وَ اللّٰہُ یَسۡمَعُ تَحَاوُرَکُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱﴾ اَلَّذِیۡنَ یُظٰہِرُوۡنَ مِنۡکُمۡ مِّنۡ نِّسَآئِہِمۡ مَّا ہُنَّ اُمَّہٰتِہِمۡ ؕ اِنۡ اُمَّہٰتُہُمۡ اِلَّا الِّٰٓیۡٔ وَلَدۡنَہُمۡ ؕ وَ اِنَّہُمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ مُنۡکَرًا مِّنَ الۡقَوۡلِ وَ زُوۡرًا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۲﴾ وَ الَّذِیۡنَ یُظٰہِرُوۡنَ مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ ثُمَّ یَعُوۡدُوۡنَ لِمَا قَالُوۡا فَتَحۡرِیۡرُ رَقَبَۃٍ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّتَمَآسَّا ؕ ذٰلِکُمۡ تُوۡعَظُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۳﴾ فَمَنۡ لَّمۡ یَجِدۡ فَصِیَامُ شَہۡرَیۡنِ مُتَتَابِعَیۡنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّتَمَآسَّا ۚ فَمَنۡ لَّمۡ یَسۡتَطِعۡ فَاِطۡعَامُ سِتِّیۡنَ مِسۡکِیۡنًا ؕ ذٰلِکَ لِتُؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ؕ وَ تِلۡکَ حُدُوۡدُ اللّٰہِ ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۴﴾ اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ کُبِتُوۡا کَمَا کُبِتَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ وَ قَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ۚ﴿۵﴾ یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ اَحۡصٰہُ اللّٰہُ وَ نَسُوۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ٪﴿۶﴾ اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَا یَکُوۡنُ مِنۡ نَّجۡوٰی ثَلٰثَۃٍ اِلَّا ہُوَ رَابِعُہُمۡ وَ لَا خَمۡسَۃٍ اِلَّا ہُوَ سَادِسُہُمۡ وَ لَاۤ اَدۡنٰی مِنۡ ذٰلِکَ وَ لَاۤ اَکۡثَرَ اِلَّا ہُوَ مَعَہُمۡ اَیۡنَ مَا کَانُوۡا ۚ ثُمَّ یُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۷﴾ اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ نُہُوۡا عَنِ النَّجۡوٰی ثُمَّ یَعُوۡدُوۡنَ لِمَا نُہُوۡا عَنۡہُ وَ یَتَنٰجَوۡنَ بِالۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ وَ مَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِ ۫ وَ اِذَا جَآءُوۡکَ حَیَّوۡکَ بِمَا لَمۡ یُحَیِّکَ بِہِ اللّٰہُ ۙ وَ یَقُوۡلُوۡنَ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ لَوۡ لَا یُعَذِّبُنَا اللّٰہُ بِمَا نَقُوۡلُ ؕ حَسۡبُہُمۡ جَہَنَّمُ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۸﴾ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا تَنَاجَیۡتُمۡ فَلَا تَتَنَاجَوۡا بِالۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ وَ مَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِ وَ تَنَاجَوۡا بِالۡبِرِّ وَ التَّقۡوٰی ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۹﴾ اِنَّمَا النَّجۡوٰی مِنَ الشَّیۡطٰنِ لِیَحۡزُنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَیۡسَ بِضَآرِّہِمۡ شَیۡئًا اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰﴾ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَکُمۡ تَفَسَّحُوۡا فِی الۡمَجٰلِسِ فَافۡسَحُوۡا یَفۡسَحِ اللّٰہُ لَکُمۡ ۚ وَ اِذَا قِیۡلَ انۡشُزُوۡا فَانۡشُزُوۡا یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ۙ وَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ دَرَجٰتٍ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۱۱﴾ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نَاجَیۡتُمُ الرَّسُوۡلَ فَقَدِّمُوۡا بَیۡنَ یَدَیۡ نَجۡوٰىکُمۡ صَدَقَۃً ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ وَ اَطۡہَرُ ؕ فَاِنۡ لَّمۡ تَجِدُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲﴾ ءَاَشۡفَقۡتُمۡ اَنۡ تُقَدِّمُوۡا بَیۡنَ یَدَیۡ نَجۡوٰىکُمۡ صَدَقٰتٍ ؕ فَاِذۡ لَمۡ تَفۡعَلُوۡا وَ تَابَ اللّٰہُ عَلَیۡکُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾ اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ تَوَلَّوۡا قَوۡمًا غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ؕ مَا ہُمۡ مِّنۡکُمۡ وَ لَا مِنۡہُمۡ ۙ وَ یَحۡلِفُوۡنَ عَلَی الۡکَذِبِ وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۴﴾ اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾ اِتَّخَذُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ جُنَّۃً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَلَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۱۶﴾ لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۷﴾ یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیَحۡلِفُوۡنَ لَہٗ کَمَا یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ وَ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ عَلٰی شَیۡءٍ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۸﴾ اِسۡتَحۡوَذَ عَلَیۡہِمُ الشَّیۡطٰنُ فَاَنۡسٰہُمۡ ذِکۡرَ اللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ حِزۡبُ الشَّیۡطٰنِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ الشَّیۡطٰنِ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۹﴾ اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی الۡاَذَلِّیۡنَ ﴿۲۰﴾ کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ قَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۲۱﴾ لَا تَجِدُ قَوۡمًا یُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ یُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ لَوۡ کَانُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَہُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَہُمۡ اَوۡ عَشِیۡرَتَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ کَتَبَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الۡاِیۡمَانَ وَ اَیَّدَہُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡہُ ؕ وَ یُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ اُولٰٓئِکَ حِزۡبُ اللّٰہِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾
۱بیشک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو آپ سے اپنے خاوند کے بارے میں بحث وتکرار کرتی تھی اوراللہ سے التجا کرتی تھی اور اللہ تم دونوں کی بات چیت سن رہا تھا۔ بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والاہے۔ ۲تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں حالانکہ وہ ان کی مائیں نہیں ہیں۔ ان کی مائیں تو وہی ہیں جنھوں نے ان کو جنم دیا ہے۔ اور بیشک یہ لوگ ایسی بات کہہ دیتے ہیں جو بہت بُری اور جھوٹی بات ہے ۔ اور بلاشبہ اللہ درگزر فرمانے والا بخشنے والا ہے۔ ۳اورجو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں پھروہ اس بات کا ازالہ کرنا چاہیں تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ رجوع کرنے سے قبل ایک غلام کو آزاد کریں۔ یہی اصل بات ہے جس کی تمہیں نصیحت کی جاتی ہے۔ اور اللہ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔ ۴پھر جوغلام آزاد نہ کرسکے تو وہ لگاتار دوماہ کے روزے رکھے قبل اس سے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس جائے۔ پھر جو روزے رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیئے کہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ یہ اس لیے ہے تاکہ اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان قائم رہے۔ اور یہ اللہ کی حدیں ہیں، اور ان کے منکرین کے لیے دردناک عذاب ہے۔ ۵بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں انھیں ذلیل کردیا جائے گا جس طرح کہ ان سے قبل مخالفوں کو ذلیل کیا گیا تھا اور بیشک ہم نے روشن آیتوں کانزول فرمایاہے۔ اور کفرکرنے والوں کے لیے رسواکن عذاب ہے۔ ۶جس دن اللہ ان تمام کو دوبارہ زندہ فرمائے گا پھر انھیں ان کے اعمال سے آگاہ کرے گا۔ کیونکہ اللہ نے انھیں محفوظ کررکھا ہے جسے وہ بھول گئے ہیں۔ اور اللہ ہر چیز پر شاہد ہے۔ ۷ اے سننے والے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بیشک اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ جہاں کہیں بھی تین آدمی مِل کر خفیہ باتیں کرتے ہیں وہاں چوتھا وہ ہوتاہے اور اگر پانچ سرگوشی کریں تو چھٹا وہ ہوتا ہے اور خواہ اس سے کم ہوں یا زیادہ مگر یہ کہ وہ ان کے ساتھ ہوتاہے خواہ جہاں کہیں بھی ہوں پھر جو کچھ انھوں نے کیا ہے قیامت کے دن انھیں اس سے باخبر کردیا جائے گا۔ بیشک اللہ ہر شے کو جاننے والا ہے۔ ۸کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں سرگوشیوں سے منع کیا گیا تھا پھر وہ وہی بات کرتے ہیں جن سے انھیں روکا گیا تھا اور وہ آپس میں گناہ اور سرکشی اور رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وسلم)کی نافرمانی کے متعلق سرگوشی کرتے ہیں۔ اور جب آپ کے پاس آتے ہیں توآپ کو ایسے لفظوں سے سلام کہتے ہیں جو لفظ اللہ نے آپ کے اعزاز میں نہیں کہے اور وہ اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں ہماری نامعقول باتوں پرسزا کیوں نہیں دیتا۔ ان کیلئے جہنم کافی ہے انھیں اس میں ڈالا جائے گا۔پس یہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔ ۹اے ایمان والو! جب تم آپس میں خفیہ مشورہ کرو، تو گناہ اور حد سے بڑھنے اور رسول کی نافرمانی کے بارے میں خفیہ مشورہ نہ کرو بلکہ نیکی اور تقویٰ کے بارے میں مشاورت کیا کرو۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو اسی کے پاس ہی تمہیں جمع کیا جائے گا۔ ۱۰ان کی سرگوشی شیطان کی طرف سے ہے تاکہ اس سے اہلِ ایمان رنجیدہ ہوں حالانکہ وہ اللہ کی اجازت کے بغیر ان کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتے۔ اور مومنوں کو اللہ ہی پر توکل کرنا چاہئیے۔ ۱۱اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے کہ مجالس میں کشادگی سے بیٹھو تو کشادہ ہوجایا کرو پس اللہ تمہارے لیے کشادگی کردے گا۔ اور جب تمہیں اٹھنے کے لیے کہا جائے تو اُٹھ جایا کرو اللہ تم میں سے اہلِ ایمان اور اہلِ عِلم کے درجات میں بلندی فرمادے گا۔ اور اللہ تمہارے اعمال سے باخبرہے۔ ۱۲ اے ایمان والو! جب تم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی بات علیحٰدگی میں کہنا چاہو تو اپنی بات عرض کرنے سے پہلے صدقہ دے دیا کرو۔ یہ انداز تمہارے لیے بہتر اور پاک ہے۔ پھر اگر تم ایسا نہ کرسکو تواللہ تم سے درگزر فرمائے بیشک اللہ بخشنے والا رحم والاہے ۱۳کیا تم اس حکم سے خوفزدہ ہوگئے ہوکہ تم التجا کرنے سے قبل صدقہ دو۔ پھر جب تم ایسا نہ کرسکے اور اللہ نے تم پر نظر شفقت فرمائی پس نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہو اور اللہ اوراُس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو۔ اور جو تم کرتے ہواللہ اسے جانتا ہے۔ ۱۴کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھاجنھوں نے ایسی قوم کو دوست بنالیا جن پر اللہ کاغضب ہواہے وہ لوگ نہ تم میں سے ہیں اورنہ ان میں سے ہیں اوروہ جانتے ہوئے بھی جھوٹی قسمیں کھاجاتے ہیں۔ ۱۵ اللہ نے ان کے لیے شدید عذاب تیارکررکھا ہے۔کیونکہ وہ بہت ہی بُرے عمل کرتے تھے۔ ۱۶انھوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنایا ہواہے پس انھوں نے اللہ کی راہ سے روکا تو ان کے لیے رسوا کن عذاب ہے۔ ۱۷ان کے مال اوران کی اولاد اللہ کے سامنے ان کے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔ وہی لوگ اصحابِ جہنم ہیں۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ ۱۸جس روز اللہ تعالیٰ ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا تووہ اللہ کی بارگاہ میں قسمیں کھائیں گے جس طرح وہ تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں اوروہ خیال کرتے ہیں کہ انھوں نے کچھ کیا ہے خبردار بیشک وہی جھوٹے ہیں۔ ۱۹شیطان ان پر چھاگیا ہے، پس اس نے اللہ کے ذکر کوان سے بھلادیا ہے۔ وہ شیطان کے گروہ ہیں۔ سن لو بیشک شیطان کا گروہ ہی خسارے میں رہنے والاہے۔ ۲۰بلاشبہ جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلت اٹھانے والوں میں سے ہیں۔ ۲۱اللہ یہ بات لِکھ چکاہے کہ میں اور میرے رسول ہی غالب آکے رہیں گے۔ بیشک اللہ قوی ہے غلبے والاہے۔ ۲۲اے محبوب! آپ ایسے لوگ نہ پائیں گے کہ جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھنے والے ہوں پھر وہ ان لوگوں سے محبت رکھتے ہوں جنھوں نے اللہ اور اُس کے رسول کی مخالفت کی ہے خواہ وہ اُن کے باپ ہوں یا اُن کے بیٹے یا اُن کے بھائی یا ان کے خاندانی افراد ہوں، یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان کو راسخ کردیاہے اور اپنی طرف سے روح کے ساتھ اُن کی مدد کی ہے اور انھیں باغوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے۔ یہی اللہ کاگروہ ہے۔ سُن لو بیشک اللہ کا گروہ ہی فلاح پانے والا ہے۔
1Indeed Allah has heard the statement of her (Khaulah bint Thalabah) that disputes with you (O Muhammad SAW) concerning her husband (Aus bin AsSamit), and complains to Allah. And Allah hears the argument between you both. Verily, Allah is All-Hearer, All-Seer. 2Those among you who make their wives unlawful (Az-Zihar ??????) to them by saying to them "You are like my mothers back." They cannot be their mothers. None can be their mothers except those who gave them birth. And verily, they utter an ill word and a lie. And verily, Allah is Oft-Pardoning, Oft- Forgiving. 3And those who make unlawful to them (their wives) (by Az-Zihar ??????) and wish to free themselves from what they uttered, (the penalty) in that case (is) the freeing of a slave before they touch each other.That is an admonition to you (so that you may not return to such an ill thing). And Allah is All-Aware of what you do. 4And he who finds not (the money for freeing a slave) must fast two successive months before they both touch each other. And for him who is unable to do so, he should feed sixty of Miskeen (poor). That is in order that you may have perfect Faith in Allah and His Messenger. These are the limits set by Allah. And for disbelievers, there is a painful torment. 5Verily, those who oppose Allah and His Messenger (Muhammad SAW) will be disgraced, as those before them (among the past nation), were disgraced. And We have sent down clear Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.). And for the disbelievers is a disgracing torment. 6On the Day when Allah will resurrect them all together (i.e. the Day of Resurrection) and inform them of what they did. Allah has kept account of it, while they have forgotten it. And Allah is Witness over all things. 7Have you not seen that Allah knows whatsoever is in the heavens and whatsoever is on the earth? There is no Najwa (secret counsel) of three, but He is their fourth (with His Knowledge, while He Himself is over the Throne, over the seventh heaven), nor of five but He is their sixth (with His Knowledge), not of less than that or more, but He is with them (with His Knowledge) wheresoever they may be; and afterwards on the Day of Resurrection, He will inform them of what they did. Verily, Allah is the All-Knower of everything. 8Have you not seen those who were forbidden to hold secret counsels, and afterwards returned to that which they had been forbidden, and conspired together for sin and wrong doing and disobedience to the Messenger (Muhammad SAW ). And when they come to you, they greet you with a greeting wherewith Allah greets you not, and say within themselves: "Why should Allah punish us not for what we say?" Hell will be sufficient for them, they will burn therein, and worst indeed is that destination! 9O you who believe! When you hold secret counsel, do it not for sin and wrong-doing, and disobedience towards the Messenger (Muhammad SAW) but do it for Al-Birr (righteousness) and Taqwa (virtues and piety); and fear Allah unto Whom you shall be gathered. 10Secret counsels (conspiracies) are only from Shaitan (Satan), in order that he may cause grief to the believers. But he cannot harm them in the least, except as Allah permits, and in Allah let the believers put their trust . 11O you who believe! When you are told to make room in the assemblies, (spread out and) make room. Allah will give you (ample) room (from His Mercy). And when you are told to rise up (for prayers, Jihad (holy fighting in Allahs Cause), or for any other good deed), rise up. Allah will exalt in degree those of you who believe, and those who have been granted knowledge. And Allah is Well- Acquainted with what you do. 12O you who believe! When you (want to) consult the Messenger (Muhammad SAW) in private, spend something in charity before your private consultation. That will be better and purer for you. But if you find not (the means for it), then verily, Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful. 13Are you afraid of spending in charity before your private consultation (with him)? If then you do it not, and Allah has forgiven you, then (at least) perform As-Salat (IqamatasSalat) and give Zakat and obey Allah (i.e. do all what Allah and His Prophet SAW order you to do). And Allah is All-Aware of what you do. 14Have you (O Muhammad SAW) not seen those (hypocrites) who take for friends a people upon whom is the Wrath of Allah (i.e. Jews)? They are neither of you (Muslims) nor of them (Jews), and they swear to a lie while they know. 15Allah has prepared for them a severe torment. Evil indeed is that which they used to do. 16They have made their oaths a screen (for their evil actions). Thus they hinder (men) from the Path of Allah, so they shall have a humiliating torment. 17Their children and their wealth will avail them nothing against Allah. They will be (the) dwellers of the Fire, to dwell therein forever. 18On the Day when Allah will resurrect them all together (for their account), then they will swear to Him as they swear to you (O Muslims). And they think that they have something (to stand upon). Verily, they are liars! 19Shaitan (Satan) has overtaken them. So he has made them forget the remembrance of Allah. They are the party of Shaitan (Satan). Verily, it is the party of Shaitan (Satan) that will be the losers! 20Those who oppose Allah and His Messenger (Muhammad SAW), they will be among the lowest (most humiliated). 21Allah has decreed: "Verily! It is I and My Messengers who shall be the victorious." Verily, Allah is All-Powerful, All-Mighty. 22You (O Muhammad SAW) will not find any people who believe in Allah and the Last Day, making friendship with those who oppose Allah and His Messenger (Muhammad SAW ), even though they were their fathers, or their sons, or their brothers, or their kindred (people). For such He has written Faith in their hearts, and strengthened them with Rooh (proofs, light and true guidance) from Himself. AndWe will admit them to Gardens (Paradise) under which rivers flow, to dwell therein (forever). Allah is pleased with them, and they with Him. They are the Party of Allah. Verily, it is the Party of Allah that will be the successful.