قرآن مجید سورہ : التِّیۡنِ
وَ التِّیۡنِ وَ الزَّیۡتُوۡنِ ۙ﴿۱﴾ وَ طُوۡرِ سِیۡنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾ وَ ہٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِیۡنِ ۙ﴿۳﴾ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ ۫﴿۴﴾ ثُمَّ رَدَدۡنٰہُ اَسۡفَلَ سٰفِلِیۡنَ ۙ﴿۵﴾ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ؕ﴿۶﴾ فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعۡدُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۷﴾ اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِاَحۡکَمِ الۡحٰکِمِیۡنَ ٪﴿۸﴾
۱انجیر اور زیتون کی قسم! ۲اور طور سینا کی قسم. ۳اوراس امن والے شہر مکہ کی قسم۔ ۴بلاشبہ ہم نے انسان کو احسن انداز میں پیدا کیا ہے۔ ۵پھر اسے ہم پست ترین حالت کی طرف پھیر لائے۔ ۶مگر جولوگ ایمان لائے اور اُنھوں نے صالح عمل کیے ان کیلئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔ ۷ پس اُس کے بعد آپ کو کون قیامت کے متعلق جھٹلائے گا۔ ۸کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر سب سے بڑاحاکم نہیں ہے۔
1By the fig, and the olive, 2 By Mount Sinai, 3 And by this city of security (Makkah) , 4 Verily, We created man of the best stature (mould), 5Then We reduced him to the lowest of the low, 6 Save those who believe (in Islamic Monotheism) and do righteous deeds, then they shall have a reward without end (Paradise). 7 Then what (or who) causes you (O disbelievers) to deny the Recompense (i.e. Day of Resurrection)? 8 Is not Allah the Best of judges?