ویڈیوز
عربی قرآن مجید خوبصورت رسم الخط انڈو پاک ۱۶ سطر حافظی سپارہ سیٹ فری ڈاؤن لؤڈ
ویڈیو کی قسم
فہرست ویڈیوز

1-منزل قرآنی آیات
تلاوت ۔یاسر( خوبصورت رسم الخط انڈوپاک ڈیزائنگ الشیخ حافظ محمد حبیب اللہ)

2-سورۃ الفاتحہ-آیت الکرسی-سورۃ الکافرون-سورۃ الاخلاص-سورۃ الفلق-سورۃ الناس (صوت ودیع الیمنی)
سورۃ الفاتحہ-آیت الکرسی-سورۃ الکافرون-سورۃ الاخلاص-سورۃ الفلق-سورۃ الناس (صوت ودیع الیمنی) خوبصورت رسم الخط انڈوپاک ڈیزائنگ الشیخ حافظ محمد حبیب اللہ

3-دعا اردو مناجات حبیب
اللہ تعالیٰ کے حمدیہ کلمات پر مشتمل دعائیہ کلماتالشیخ حافظ محمد حبیب اللہ

1-دُعائے اِسم اعظم
اگر کوئی مسلمان کسی سخت مشکل میں پھنس جائے تو اس چاہئے کہ اس دعا کو صبح فجر کی نماز سے پہلے تین مرتبہ پڑھے اور پھر سجدے میں جاکر اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کے حضور اپنی حاجت پیش کرے۔بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی حاجت روائی کرنے پر قادر مطلق ہے۔نیز اس دعا سے پہلے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا چاہئے۔انشاء اللہ تعالیٰ

2-دُعائے حل مشکلات
جو کوئی اللہ تعالیٰ کو درج ذیل اسماء الحسنیٰ کے ذریعے سے روزانہ ایک مرتبہ خلوص دل کے ساتھ پکارے گا تو اللہ تعالیٰ اس دُعاکے قاری کو ستّر قسم کے مصائب الام سے نجات عطا فرمائے گا۔اور پڑھنے والے کی پردہ غیب سے مدد فرمائے گا۔

3- روحانی دُعا
جو کوئی اللہ تعالیٰ کو درج ذیل اسماء کے ذریعے سے روزانہ بعد نماز عشاء ایک مرتبہ اور بوقت تہجد تین یا سات مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے گا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے پڑھنے والے پر اللہ کی معرفت کا دروازہ کھلنا شروع ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ اس دعا کے فیوض وبرکات حاصل کرنے کے لئے خود کو برائیوں سے بچائے رکھنا انتہائی ضروری ہے۔اور ہر نماز کے بعد ستّر مرتبہ یہ استغفار بھی ضرور پڑھے۔

4- دُعائے اِسم اَعظم مع اسمائے جبروت