قرآن مجید سورہ : الضُّحٰى
وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾ وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾ مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾ وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾ وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾ اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾ وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾ وَ وَجَدَکَ عَآئِلًا فَاَغۡنٰی ؕ﴿۸﴾ فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾ وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡہَرۡ ﴿ؕ۱۰﴾ وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿٪۱۱﴾
۱اور ضحیٰ کی قسم! ۲اور رات کی جب وہ چھا جائے۔ ۳اور آپ کو آپ کے رب نے چھوڑا نہیں ہے اور نہ وہ آپ سے ناراض ہے. ۴اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے بدرجہ بہتر ہے۔ ۵اور عنقریب آپ کو آپ کا رب اِتنا عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہوجائیں گے۔ ۶کیااس نے آپ کو یتیم نہ پایا پھر آپ کو اعلیٰ مقام دیا۔ ۷اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں مگن پایا۔پھر آپ کو ہدایت میں منتہیٰ کردیا۔ ۸اور آپ کو ضرورتمند پاکر آپ کو غنی کردیا۔ ۹پس کسی یتیم کے ساتھ سختی سے پیش نہ آئیں۔ ۱۰اور جو سائل بن کر آئے اسے مت جھڑکیں۔ ۱۱اوراپنے رب کی نعمت کوخوب چرچا ڈالیں۔
1 By the forenoon (after sun-rise); 2 And by the night when it is still (or darkens); 3 Your Lord (O Muhammad (Peace be upon him)) has neither forsaken you nor hated you. 4 And indeed the Hereafter is better for you than the present (life of this world). 5 And verily, your Lord will give you (all i.e. good) so that you shall be well-pleased. 6 Did He not find you (O Muhammad (Peace be upon him)) an orphan and gave you a refuge? 7And He found you unaware (of the Quran, its legal laws, and Prophethood, etc.) and guided you? 8And He found you poor, and made you rich (selfsufficient with selfcontentment, etc.)? 9 Therefore, treat not the orphan with oppression 10 And repulse not the beggar; 11And proclaim the Grace of your Lord (i.e. the Prophethood and all other Graces).